• 1 هفته پیش

  • 1

  • 04:36
انتخابی مہم میں لیبر کی توجہ صحت جبکہ اتحاد کی ضروریات زندگی کی لاگت پر مرکوز

انتخابی مہم میں لیبر کی توجہ صحت جبکہ اتحاد کی ضروریات زندگی کی لاگت پر مرکوز

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
0
توضیحات
انتخابات تیزی سے قریب آنے کے ساتھ دونوں بڑی سیاسی جماعتوں نے مغربی سڈنی میں سیاسی مہم کے دوران اپنا موقف پیش کیا ہے لیبر کی توجہ صحت پر ہے، جب کہ اتحاد ضروریات زندگی میں اضافے کی روک تھام کے لئے اقدامات کو فروغ دے رہا ہے۔

با صدای

رده سنی
محتوای تمیز
تگ ها
shenoto-ads
shenoto-ads