• 11 ماه پیش

  • 6

  • 02:16

نیوز فلیش:11 فروری 2025

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
0
توضیحات
ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں اسٹیل اور ایلومینیم کی درآمدات پر محصولات کے نفاذ کے لیے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے ہیں۔ علاقائی آسٹریلیا میں روبرو مالی خدمات کی دستیابی کے بارے میں تشویش کے درمیان بڑے بینکوں پر اگلے دو سالوں کے لیے علاقائی شاخیں بند کرنے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔

با صدای

رده سنی
محتوای تمیز
تگ ها
shenoto-ads
shenoto-ads