• 1 سال پیش

  • 7

  • 09:20

وہاب ریاض کے بیان پہ مایوسی ہوئی،کارکردگی کے باوجود ٹیم میں شامل نہیں گیا: کرکٹر اُسامہ میر

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
0
توضیحات
اسامہ میر واحد پاکستانی کرکٹر ہیں جو اس سال آسٹریلین بگِ بیش میں کھیل رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ایک پلیر کو تین این او سی اور دوسرے کو دو، یہ ناانصافی ہے،بیسٹ باولر بننے کے باوجود پاکستانی ٹیم میں نہیں لیا گیا۔ پاکستانی کرکٹراُسامہ میر کی گفتگو سنئیے اس پوڈ کاسٹ میں۔

با صدای

رده سنی
محتوای تمیز
تگ ها
shenoto-ads
shenoto-ads