توضیحات
آسٹریلیا میں زیر تعلیم کرسچن کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی پاکستانی طلبہ فرح سولومن کہتی کہ میں چاہتی ہوکہ پاکستان میں جاکر اپنی فیملی کےساتھ کرسمس کا تہوار مناو کیونکہ فیملی کے بغیر کرسمس منانا آسان نہیں بہت مشکل ہیں انکا مزید کہنا تھا فیملی سے دور ہونے کے باوجود یہاں چرچز میں جاکر کرسچن کمیونٹی سے فیملی جیسا پیار ملتا ہیں