• 1 سال پیش

  • 11

  • 08:06

آسٹریلیا میں زیر تعلیم پاکستانی طالبہ فرح سولومن کہتی کہ فیملی کے بغیر کرسمس کا تہوار منانا بہت مشکل ہوتا ہے

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
0
توضیحات
آسٹریلیا میں زیر تعلیم کرسچن کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی پاکستانی طالبہ فرح سولومن کہتی ہے کہ پاکستان میں جاکر اپنی فیملی کےساتھ کرسمس کا تہوار منانا چاہتی ہوں فیملی کے بغیر کرسمس منانا بہت مشکل ہے انکا مزید کہنا تھا فیملی سے دور ہونے کے باوجود یہاں چرچز میں جاکر کرسچن کمیونٹی سے فیملی جیسا پیار ملتا ہے

با صدای

رده سنی
محتوای تمیز
تگ ها
shenoto-ads
shenoto-ads