توضیحات
آسٹریلین کونسل آف سوشل سروس نے 2024 کے لیے بے روزگاری کےاعداد و شمار کی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ اس میں ملازمت وں کی تلاش کرنے والوں اور انٹری لیول کے دستیاب عہدوں کی تعداد کے درمیان "عدم توازن" کی نشاندہی کی گئی ہے، اور "غلط" سپورٹ سروسز کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔