• 2 هفته پیش

  • 0

  • 07:07

پورٹ آرتھر سانحے کے30 سال: کیا آسٹریلیا میں اسلحہ کنٹرول کے حوالے سے کافی اقدامات کئےجا رہے ہیں؟

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
0
توضیحات
28 اپریل 1996 کو تسمانیہ کے شہر پورٹ آرتھر میں فائرنگ کے واقعے میں 35 افراد کی ہلاکت نے پورے آسٹریلیا کو ہلا کر رکھ دیا تھا جس کے بعد جان ہارورڈ کی اس وقت کی حکومت نے اسلحے کے کنٹرول کے نئے قوانیں متعارف کروائے۔ اس واقعے کے لگ بھگ 30 سال بعد دسمبر میں بونڈائی حملے میں 15 افراد ہلاک ہوئے۔جس نے اسلحہ کنٹرول کی بحث کو دوبارہ چھیڑ دیا ۔ اسلحہ کنٹرول کے حامیوں کا کہنا ہے کہ کمیونٹی میں اسلحے کی تعداد محدود کرنے کے لیے مزید اقدامات کی ضرورت ہے مگر کنٹرول مخالف گروپس کا کہنا ہے اصلاحات غیر منصفانہ ، غیر ضروری اور فوری ردعمل ہیں۔

با صدای

رده سنی
محتوای تمیز
تگ ها
shenoto-ads
shenoto-ads