توضیحات
The Australian Islamic Medical Association (AIMA) represents Muslim healthcare professionals who are integral to Australia’s health sector. Each year, the association organises nationwide blood donation campaigns, where the voluntary participation of students and medical professionals plays a vital role—not only in raising awareness but also in strengthening coordination and access to blood donations during the annual drive. - آسٹریلین اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (AIMA) آسٹریلیا کے صحت کے شعبے میں خدمات انجام دینے والے مسلم ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کی نمائندگی کرتی ہے.یہ ایسوسی ایشن ہر سال پورے ملک میں بلڈ ڈرائیو مہم کا انعقاد کرتی ہے، جس میں طلبہ اور طبی ماہرین کی رضاکارانہ شمولیت نہ صرف آگاہی پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے بلکہ سالانہ بلڈ ڈونیشن ڈرائیو کے دوران خون کے عطیات کے رابطوں اور فراہمی کو بھی مؤثر بناتی ہے۔ڈارون میں قائم نارتھرن ٹیریٹری چیپٹر آف AIMA کے ساتھ کام کرنے والے رضاکاروں کی آراء جانئے۔