• 4 روز پیش

  • 0

  • 09:11

Think before you pack: Australia’s customs and biosecurity rules explained - سامان پیک کرنے سے پہلے سوچیں: آسٹریلیا کے کسٹمز اور بایوسکیورٹی قوانین

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
0
توضیحات
Customs is generally the first point of contact for people entering Australia. Our Border Force Officers are there waiting. They ensure that we don’t bring in prohibited goods that could threaten Australia’s unique environment, economy and communities. Before you zip up your suitcase, here’s what you need to know about what can—and can’t—cross the border, and what’s at stake if biosecurity rules are ignored. - آسٹریلیا میں داخل ہونے والوں کے لیے کسٹمز عام طور پر سب سے پہلا رابطہ ہوتا ہے۔ ہمارے بارڈر فورس افسران وہاں موجود ہوتے ہیں۔ وہ یہ یقینی بناتے ہیں کہ آپ لوگ ممنوعہ سامان نہ لائیں جو آسٹریلیا کے منفرد ماحول، معیشت اور کمیونٹیز کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ اپنے سوٹ کیس کو بند کرنے سے پہلے یہ جان لیں کہ کس چیز کو آسٹریلیا کی سرحد پار کرنئ کی اجازت ہے اور کس چیز کو نہیں ، اور اگر حیاتیاتی حفاظتی قوانین کو نظرانداز کیا گیا تو کیا خطرہ ہو سکتا ہے۔

با صدای

رده سنی
محتوای تمیز
تگ ها
shenoto-ads
shenoto-ads