توضیحات
.Raising funds to ease homelessness among women is the focus of a Sydney hotel, one of 12,000 social enterprises in Australia that combine profit with purpose. - بے گھر خواتین کی رہائش کے بڑھتے بحران کے دوران یہ ہوٹل خطرے سے دوچار خواتین کے لیے گھروں کی تعمیر میں مدد کر رہا ہے۔آ۔سٹریلیا میں موجود بارہ ہزار سماجی اداروں میں سے ایک سانگ ہوٹل، آمدنی کے ساتھ خواتین میں بے گھری کو کم کرنے کے لیے فنڈز جمع کرنے میں اہم کردار ادا کرہا ہے۔