• 2 روز پیش

  • 0

  • 04:20

مہنگائی کے اندھیرے میں امید کی روشنی بننے والا نوجوان حماد تنویر

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
0
توضیحات
ایک نوجوان اپنی مدد آپ کے تحت معاشرے کے پسے ہوئے اور نظر انداز طبقات کے لیے امید کی شمع بن چکا ہے، گزشتہ دس برسوں کی انتھک محنت میں اس نوجوان نے نہ صرف خود کو آزمایا بلکہ ایک فردِ واحد سے چلنے والی کوشش ایک منظم فلاحی ادارے میں بدل دی، ایسا ادارہ جو آج ہزاروں ضرورت مندوں کا سہارا بن چکا ہے۔

با صدای

رده سنی
محتوای تمیز
تگ ها
shenoto-ads
shenoto-ads