• 1 روز پیش

  • 0

  • 02:31

شاداب خان کیا اس سیزن میں سڈنی تھنڈر میں اپنا جادو دکھا سکیں گے؟

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
0
توضیحات
شاداب خان نے انجری سے واپسی کے سفر پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اب خود کو پہلے سے زیادہ فِٹ اور پُراعتماد محسوس کر رہے ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ شائقین ان کی بھرپور حمایت جاری رکھیں گے، جبکہ شاداب اس سیزن میں سڈنی تھنڈر کے لیے شاندار کارکردگی دکھانے کے لیے پُرجوش ہیں۔

با صدای

رده سنی
محتوای تمیز
تگ ها
shenoto-ads
shenoto-ads