• 1 هفته پیش

  • 0

  • 04:26

مختصر خبریں : بدھ 17 دسمبر 2025

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
0
توضیحات
بونڈی دہشت گرد حملے کے متاثرین کی پہلی تدفین کی جا رہی ہے۔انتھونی البانیز کا کہنا ہے کہ اسلحہ قوانین پر بحث کے دوران یہود دشمنی سے نمٹنے کی کوششیں پسِ پشت نہیں ڈالی جائیں گی۔ انڈین پولیس نے تصدیق کی ہے کہ ساجد کے پاس انڈین پاسپورٹ تھا جبکہ ان کے بیٹے آسٹریلین شہری تھے۔خزانچی جم چالمرزمالی سال کے وسط میں بجٹ اپ ڈیٹ میں وفاقی بجٹ میں پانچ اعشاریہ چار ارب ڈالر کی بہتری ظاہر کی ہے، اگرچہ خسارہ پانچ برس کی بلند ترین سطح پر ہے۔

با صدای

رده سنی
محتوای تمیز
تگ ها
shenoto-ads
shenoto-ads