توضیحات
Politicians will face spending caps for the first time under significant changes to political donation and spending laws to be introduced to Parliament next week. Labor has branded the move a once in a generation reform, but crossbench politicians say it will only benefit the major parties. - اس ہفتے پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے والے بل میں سیاسی جماعتوں کو دئے جانے والے عطیات اور اخراجات کے قوانین میں اہم تبدیلیاں متوقع ہیں، نئی اصلاحات کے تحت سیاست دانوں پر پہلی بار ملنے والے عطیات اور اخراجات کی حد کے ساتھ اس کا حساب کتاب دینا پڑے گا۔ لیبر کا کہنا ہے کہ یہ ایک طویل عرصے التوا میں پڑی بڑی اصلاحات ہیں لیکن کراس بینچ کے سیاست دانوں کا کہنا ہے کہ اس سے صرف بڑی جماعتوں کو فائدہ ہوگا۔