• 2 هفته پیش

  • 1

  • 06:05

New review announced into troubled Robodebt scheme - روبوڈیبٹ اسکیم کی ازسرِ نو تحقیق ہوگی

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
0
توضیحات
The National Anti-Corruption Commission (NACC) confirms they will conduct a new, independent review of the Robodebt referrals. The agency earlier decided not to investigate six referrals of corruption in relation to the unlawful Robodebt scheme. But now an inspector of the corruption watchdog has found the NACC Commissioner failed to properly remove himself from the decision making process after declaring a conflict of interest. - نیشنل اینٹی کرپشن کمیشن (NACC) نے تصدیق کی ہے کہ وہ روبوڈیٹ تحقیق میں دئے گئے حوالوں کا نیا، آزادانہ جائزہ لے گا۔ اس سے قبل ایجنسی نے موریسن حکومت کے دور میں سنٹر لنک کے قرضوں کی وصولی کے لئے خودکار نوٹس جاری کرنے والی روبوڈیٹ اسکیم کے چھ حوالوں کی تحقیقات نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ لیکن اب کرپشن واچ ڈاگ کے ایک انسپکٹر نےانکشاف کیا ہے کہ NACC کمشنر نے اپنے مفادات سے تضاد کے باوجود خود کو فیصلہ سازی کے عمل سےالگ نہیں کیا تھا اور اس معاملے کا ازسرِ نو جائزہ لیا جائے گا۔

با صدای

رده سنی
محتوای تمیز
تگ ها
shenoto-ads
shenoto-ads