توضیحات

باب ۲۱ خُد اکے شہر کے بارے میں فرماتا ہے۔ آیات ۱۷۔۲۱ ہمیں بتاتی ہیں: ”اور اُس نے اُس کی شہر پناہ کو آدمی کی یعنی فرشتہ کی پیمایش کے مطابق ناپاتو ایک سو چوالیس ہاتھ نکلی۔ اور اُس کی شہر پناہ کی تعمیر یشب کی تھی اور شہر ایسے خالص سونے کا تھا جو شفاف شیشہ کی مانند ہو۔ اوراُس شہر کی شہر پناہ کی بنیادیں ہر طرح کے جواہر سے آراستہ تھیں۔ پہلی بنیاد یشب کی تھی۔دوسری نیلم کی۔ تیسری شب چراغ کی۔ چوتھی زمُرد کی۔ پانچویں عقیق کی۔ چھٹی لعل کی۔ ساتویں سُنہرے پتھر کی۔آٹھویں فیروزہ کی۔ نویں زبرجد کی۔ دسویں یمنی کی۔ گیارھویں سنگِ سُنبلی کی۔ اور بارھویں یاقوت کی۔ اور بارہ دروازے بارہ موتیوں کے تھے۔ہر دروازہ ایک موتی کا تھا اور شہر کی سڑک شفاف شیشہ کی مانند خالص سونے کی تھی۔“

https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35


با صدای
دسته بندی‌ها

رده سنی
محتوای تمیز
تگ ها
shenoto-ads
shenoto-ads