توضیحات

آیت ۱: پِھر مَیں نے ایک نئے آسمان اور نئی زمِین کو دیکھا کیونکہ پہلا آسمان اور پہلی زمِین جاتی رہی تھی اور سمُندر بھی نہ رہا۔
اِس کلام کامطلب ہے کہ ہمارا خُداوند خُدا اپنا نیا آسمان اور نئی زمین مقدسین کو اپنے انعام کے
طورپر دے گا جو پہلی قیامت میں شریک ہوچکے تھے ۔ اِس لمحے سے آگے ، مقدسین پہلے آسمان اور پہلی زمین میں ز ندہ نہیں رہیں گے، بلکہ نئے ، یعنی دوسرے آسمان اور دوسری زمین میں زندہ رہیں گے۔ یہ برکت خُد اکا تحفہ ہے جو وہ اپنے مقدسین کو عنایت کرے گا ۔ خُدا ایسی برکت صرف اُن مقدسین کو دے گا جو پہلی قیامت میں شریک ہو چکے تھے ۔

https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35


با صدای
دسته بندی‌ها

رده سنی
محتوای تمیز
تگ ها
shenoto-ads
shenoto-ads