• 1 سال پیش

  • 3

  • 17:29

باب ۱۸-2. ”اَے میرے لوگو،اُس میں سے نکل آؤ،تاکہ اُس کی آفتوں میں سے کوئی تم پر نہ آجائے“

(II) مکاشفہ کی کتاب پر تفسیر اور پیغامات - کیا مُخالفِ مسیح، شہادت، اُٹھائے جانے اور ہزارسالہ بادشاہی کا دَور آرہا ہے؟
0
توضیحات

زمین کے بادشاہ دُنیا کی چیزوں کے ساتھ حرامکار ی کر چکے ہیں اور اِس کی عیش و عشرت میں زندگی گزار چکے ہیں، جب کہ تمام سوداگر، بھی ہر چیز کو بیچنے اور خریدنے میں مصروف ہیں جو خُدا اُنھیں عطا کر چکا ہے، یعنی وہ اپنے ذاتی لالچ کے تعاقب میں خُداکو بذاتِ خود کھو چکے ہیں۔ خُدا ہر چیز کو اور سب کو تباہ کر دے گا —یعنی عمارات، مذاہب، مالِ تجارت جو مذہب کے اندر پائے جاتے ہیں،وہ لوگ جو اپنے آپ کو مذہب، بادشاہوں، سیاست دانوں کے ذریعہ سے امیر کر چکے ہیں، اور وہ لوگ جو دُنیاوی ملکیتوں میں گرفتار ہو گئے تھے، اور مزید — یہ سب خُدا کے ہاتھوں سے برباد کیے جائیں گے۔

https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35


با صدای
دسته بندی‌ها

رده سنی
محتوای تمیز
تگ ها
shenoto-ads
shenoto-ads